شہر پناہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار؛ فصیل سے گھری ہوئی بستی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار؛ فصیل سے گھری ہوئی بستی۔